خوبصورت زندگی کیا ہے؟

خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں کی بنیاد پر ہوتی ہے
دعا کیجیے، دعا دیجیے، دعا لیجیے
میری دل کی گہرائیوں سے یہ دعا ہے کہ رب کریم اپنے محبوب کریمﷺ کے نعلین پاک کے صدقے سے آپ کی اور ہم سب کی خوبصورت زندگی کو دین ودنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کر دے
آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین علیہ افضل الصلاۃ والسلام والتحیۃ والتسلیم وعلٰی آلہ وصحبہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما کثیرا

No comments:

Post a Comment

Ta'weez Pahenne Ka Saboot Sahaabi Aur Mohaddiseen Se..

1 - Jaam'e Tirmizi, Hadees No.3528 Tarjumah - "Rasoolullah ﷺ Ne Farmaaya Ke Jab Tum Me Se Koi Nee'nd Me Darr Jaaye To Yeh Du...